top of page

اردو

Tahirah and valley.jpg

آپ سب کو میری ویب سائڈ پہ خوش آمدید۔میری آن لائن کونسلنگ یورپ اور پاکستان دونوں می دستیاب ہے۔

 

طاہرہ یاسین(ایم-بی-اے-سی-پی) کاونسلنگ اینڈ سائیکوتھراپی

 

میں برطانوی ادارے برٹش ایسوسی ایشن اف کاونسلرز اینڈ سائیکوتھراپسٹس (BACP) سے وابسطہ ایک تجربہ کار کاونسلر اور ماہرِنفسیات ہوں

میں مک پیشہ ورارنہ ذمہ داری, اضافی ڈی-بی-ایس کے ذریعے تصفیہ اور مسلسل پیشہ ورانہ نشونما اور باقائدہ نگرانی کےذریعےBACP کے اخلاقی ضابطۂ عمل سے منسلک ہوں.

ماہرِ نفسیات بننے سے پہلے میں نے پناہ ڈھونڈھنے والوں, پناہ گزینوں اور جنسی اور گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کےساتھ مددگار کےطورپر کام کیا ہے

میں نے اِنٹگریٹو کاونسلنگ اینڈسائیکوتھراپی میں FdA, اِنٹگریٹوتھراپیٹک کاونسلنگ میں BA (Hons) کیاہے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کے لیے ابھی نیوروسائنس میں MSc کر رہی ہوں.

                     کاونسلنگ یانفسیاتی اعلاج ہی کیوں؟

         کاونسلنگ اپنےالجھنوں اور پریشانیوں کا حل کسی ایسےانسان کےساتھ بات چیت کے زریعےنکالنا ہےجو ایک با اعتماد اور غیرجانبدار ماحول میں آپ کی بات سننے میں ماہر ہو.

         اس اعلاج کامقصد مشورہ نہیں بلکہ یہ آپ کی اندر اور باہرکے درمیان موجود کشمکش اور تصادم کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے لہٰزا آپ کو اپنے بارے میں زیادہ با اختیار, خود آگاہ اور زیادہ سے زیادہ آذادی فراہم کرنا ہے.

bottom of page